ٹکلی دار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ایسا کاغذ وغیرہ جس پر رنگین اور گول ٹکیاں بنی ہوں، ٹکلیوں والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ایسا کاغذ وغیرہ جس پر رنگین اور گول ٹکیاں بنی ہوں، ٹکلیوں والا۔